Urdu Novel; Tahe-Aab?Ranjan Zaidi
ایسے ماحول میں میری برینگیزہ کو مانو کھلکرہنسنے کا موقعہ مل گیا ہو-بولیں،"اب اپنے بیٹے کی شادی کرا دے- کچھ ٹائم بعد تو بھی میری طرح بڑھیا ہو جاےگی-بہو آیگی تو کم سے کم تیرے بالوں میں کنگھی تو کر دیا کریگی-"
"بڑے مالک کومینے میڈم جی کےآفس سے باہر جاتے دیکھا تھا- تبھی میں پہچان گی تھی- آج پکّا ہو گیا-"
"تم سب نیچے گھاس پر کیوں بیٹھے ہو؟"
"اپ سرکار لوگ تو آج بھی مہارے مائی باپ ہو! گریبوں کی جگہ آپ کے برابر نہیں ہو سکتی-دیوہ توآپکی ....آپکی پوجا کرتا ہے مالکن- دیوتا، دیوتا ہی ہوتا ہے -"
"اس پولیس والے کو دیکھو، الا کو ہی دور لیجاکراس سے جانے کس جہان کی باتیں کر رہا ہے!"پیٹر برنگزہ نے کہا- " بچچے یہاں پہلی بار آے ہیں مسزبرنگزہ -کچھ ان کو کھیلاو-پلاؤبھائی... ."
"بہت بدل گیا ہے مالک-" شانتی بائ بولی، کمشنر مالک نے میری بچچی کاجل اور کوکا کا توبھگیہ ہی بددل دیا-"
"پہلے تو میں نہیں پہچان پائ تھی کیوکہ اسکا نام کوکا کی جگہ حولدار ہنومان سنگھ راجپوت اور اسکی گھروالی کا نام کاجل ہے-" ایک ٹھنڈی سانس چھوڑتے ہے سوزی نے کہا،"اب پتہ چلا کہ میرا شک غلط نہیں تھا- ادھر اشی کو دیکھو، سنوپی سے کتنا گھل-مل گی ہے-سنوپی بھی اپنے پہچانے چہروں کو دیکھکر کتنا خوش نظر آتا ہے-"
"آپکو تو پتہ ہی ہوگا مالکن، منجو دیوی جیل میں ہی مر گی- کینسر ہو گیا تھا اسے-راز کی بات بتاؤں مالکن....منجو نے ملائی کے ٹیم پرمجھے بتایا تھاکی اسنے جیل میں ماریہ سوامی ایّر کی گردن اس لئے توڈ دی تھی کہ اسنے آپ اور ہم سب کی پیاری بابجی کو بہت کاشت دے تھے-"
سب کے گلے بھر آے تھے- سوزی نے تو اپنا منہ ساڈی کے آنچل میں چھپا لیا تھا- سبکو پتہ تھا کہ مالکن کا من بھر آیا ہے اور وہ منہ چھپاکر رو رہی ہیں-"
کسی نے اسے ٹوکا،"چپ جا،سامنے دیکھ، الا بیبی آ رہی ہیں-انکے سامنے کوئی ایسی-ویسی بات مت کرنا-کچھ بھی ہو، ماریہ سوامی ایّر اسکی ماں تھی-"
سنوپی، سوزی کی گود میں آکر بیٹھ گیا تھا-سبکو شک کی نظر سے دیکھکر وہ سوزی میڈم کا منہ چاٹنے لگ جاتا ہے- عاشی کے آتے ہی وہ پھر کودکر اس کے ساتھ دوڑنے لگ جاتا ہے- لڑائی
اس رات ایسا بھی پہلی بار ہوا کہ سارے مہمان میزبان کے ساتھ ڈنر ٹیبل پرایک ساتھ تعام خاص میں شریک ہوے اور ڈائننگ ٹیبل پر میڈم سوزی بریگنزہ کے پرپوزل پر سبکا دماغ دوڑایا گیا کہ کیوں نہ پیٹی کے لئے میڈم کے اسکول کی ایک ٹیچرکا رشتہ اسکے والدین تک پہونچایا جائے اوراس طرح شادی کے لئے نیا ماحول تیار کیا جائے- (جاری....../-)
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें