Urdu Novel; Tahe-Aab?Ranjan Zaidi
ایسے ماحول میں میری برینگیزہ کو مانو کھلکرہنسنے کا موقعہ مل گیا ہو-بولیں،"اب اپنے بیٹے کی شادی کرا دے- کچھ ٹائم بعد تو بھی میری طرح بڑھیا ہو جاےگی-بہو آیگی تو کم سے کم تیرے بالوں میں کنگھی تو کر دیا کریگی-" "بڑے مالک کومینے میڈم جی کےآفس سے باہر جاتے دیکھا تھا- تبھی میں پہچان گی تھی- آج پکّا ہو گیا-" "تم سب نیچے گھاس پر کیوں بیٹھے ہو؟" "اپ سرکار لوگ تو آج بھی مہارے مائی باپ ہو! گریبوں کی جگہ آپ کے برابر نہیں ہو سکتی-دیوہ توآپکی ....آپکی پوجا کرتا ہے مالکن- دیوتا، دیوتا ہی ہوتا ہے -" "اس پولیس والے کو دیکھو، الا کو ہی دور لیجاکراس سے جانے کس جہان کی باتیں کر رہا ہے!"پیٹر برنگزہ نے کہا- " بچچے یہاں پہلی بار آے ہیں مسزبرنگزہ -کچھ ان کو کھیلاو-پلاؤبھائی... ." "بہت بدل گیا ہے مالک-" شانتی بائ بولی، کمشنر مالک نے میری بچچی کاجل اور کوکا کا توبھگیہ ہی بددل دیا-" "پہلے تو میں نہیں پہچان پائ تھی کیوکہ اسکا نام کوکا کی جگہ حولدار ہنومان سنگھ راجپوت اور اسکی گھروالی کا نا...